لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور(نیشنل ٹائمز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، زارا الہی اور راسخ الہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سنایا، دائر درخواست میں مقف اختیار کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے پرویز الہی، زہرا الہی کا نام غیر قانونی طور پر پی سی ایل میں شامل کیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ پرویز الہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔



  تازہ ترین   
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر