کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی میں کریم آبادبازارفیصل کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں سی ٹی ڈی کے افسرعلی رضاشہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضاکونامعلوم مسلح ملزموں نے نشانہ بنایا، وہ شہید ایس ایس چودھری اسلم کے قریبی ساتھی تھے ۔ڈی ایس پی علی رضا کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
کراچی ، فائرنگ کے واقعہ میں سی ٹی ڈی کے افسرعلی رضاشہید



