بلاول بھٹو زرداری 8 جولائی کو پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور(نیشنل ٹائمز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 8 جولائی کو پشاور کا دورہ کریں گے۔ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے صوبائی قائدین سے گورنر ہائو س پشاور میں ملاقات کریں گے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں تنظیمی امور سے متعلق اہم مشاورت ہوگی، بلاول بھٹو کا گورنر ہائو س پشاور میں ورکر کنونشن سے خطاب بھی متو قع ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ سابق رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر