عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو (آج) ملاقات کیلئے بلالیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو (آج) جمعرات کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سے(آج) جمعرات کو شہریار آفریدی، جنید اکبر اور شاندانہ گلزار ملاقات کریں گی۔ عمران خان سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، قائدحزب اختلاف سینٹ شبلی فراز اور رف حسن بھی ملاقات کریں گے ۔ بانی پی ٹی آئی نے مبینہ فارورڈ بلاک کی خبریں آنے پر اراکین قومی اسمبلی کو اڈیالہ جیل طلب کیاہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر