ملازمت کا جعلی انٹرویو 17 کھرب کی ڈیجیٹل چوری کا سبب :تحقیقاتی رپورٹ

پیر س (نیشنل ٹائمز)دنیا کے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر (تقریباً 17 کھرب 64 ارب پاکستانی روپے ) کے ڈیجیٹل اثاثوں کی چوری کا منصوبہ کئی ماہ تک تیار کیا گیا۔۔۔

ہیکرز نے کمپنی کے انجینئروں کو نشانہ بنایا اور جعلی ملازمت کے انٹرویو کے ذریعے ایک ملازم کے کمپیوٹر میں نقصان دہ سافٹ ویئر داخل کردیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بائنانس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ہیکرز نے ستمبر میں ایک انجینئر کو فرضی کمپنی میں ملازمت کی پیشکش کی، آن لائن انٹرویو لیا اور کوڈنگ کا کام بھیجا۔ اسے کھولنے سے انجینئر کا کمپیوٹر ہیک ہوگیا۔ بعد ازاں حملہ آوروں نے کمپنی کے اندرونی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹول کی مدد سے مزید دو انجینئروں کے کمپیوٹرز تک رسائی حاصل کرلی۔



  تازہ ترین   
امریکی وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع، ڈیموکریٹس کو واضح برتری حاصل
ڈیجیٹل ذرائع حق خود ارادیت کی تحریکوں کو دبانے کیلئے استعمال کئے جا رہے: پاکستان کا انتباہ
سعودیہ کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
ڈیموکریٹک امیدوار عبدل السید کا اکثریت ملنے پر امریکی صدر کے احتساب کا اعلان
مشی گن میں ہائی سکول کو بم کی دھمکی، عمارت خالی کروا لی گئی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ 3 قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور
امریکی ووٹرز کا فیصلہ واشنگٹن کی سیاسی بساط پر نئے امکانات روشن کرے گا
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایئر ٹو ایئر میزائل ’’فَاز‘‘ کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر