مصنوعی ذہانت نے کمپیوٹر سائنس کا 25 سال پرانا نظریہ غلط ثابت کرنے کا دعویٰ کر دیا

سان فرانسسکو(نیشنل ٹائمز)مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے کمپیوٹر سائنس کے ایک اہم اور تقریباً 25 سال پرانے نظریے کو غلط ثابت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔۔

 اوپن اے آئی اور اینتھروپک نے اعلان کیا کہ ان کے ایک  ایک مصنوعی ذہانت کے ماڈل نے ‘‘ایکسپونینشل ٹائم ہائپوتھیسس’’ (ETH) کو غلط ثابت کر دیا ہے ،یہ نظریہ کہتا ہے کہ بعض مسائل اس قدر پیچیدہ ہوتے ہیں کہ کمپیوٹر انہیں حل کرنے کے لیے تقریباً تمام ممکنہ جوابات آزمانے پر مجبور ہوتے ہیں، کمپیوٹر سائنس اور حیاتیات کے شعبوں میں ہونے والی سینکڑوں تحقیقی مطالعات اس نظریے پر انحصار کرتی ہیں،یہ دعویٰ مصنوعی ذہانت کے ان متعدد حالیہ نتائج میں تازہ ترین ہے جنہوں نے علمی و تحقیقی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے ۔ بالخصوص ریاضی دانوں میں انسانی مہارت کی اہمیت اور ان کے پیشے کے مستقبل کے حوالے سے نئی بحث شروع ہو گئی ہے ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین رسل امپاگلیاتسو اور راماموہن پاتوری نے تقریباً 25 سال قبل یہ نظریہ پیش کیا تھا،ایم آئی ٹی کے معروف محقق ریان ولیمز طویل عرصے سے اس نظریے پر اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے رہے ہیں،اب یہ تینوں سائنس دان مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے دعوؤں کا آزادانہ جائزہ لینے کے عمل کو منظم کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
واشنگٹن کے لہجے میں مکمل تبدیلی واضح ہے، جو ایک مثبت اشارہ ہے: محسن رضائی
افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابلِ تشویش، پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: مارکو روبیو
دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت ختم کرنے کے مطالبات زور پکڑنے لگے
افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی تعلقات میں رکاوٹ ہے: وزارت اطلاعات
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ٹرائی نیشن سیریز جیت لی
ایرانی و قطری حکام کے دوحہ میں مذاکرات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کے امکانات پر گفتگو
گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے مزید نقصان ہوتا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر