بھارت:عدالت کا کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی رہائی کا حکم

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کے دو رہنماؤں سورَو داس اور آشوتوش رانکا کی رہائی کا حکم دے دیا۔ دونوں کو 14 اکتوبر کو حراست میں لیا گیا تھا۔

تحریک کے کارکن اور اپوزیشن جماعتیں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور الزام عائد کرتے ہیں کہ ووٹر فہرستوں میں ردوبدل کرکے وزیراعظم مودی کی جماعت کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال فوراً بند کریں، اجتماعات پر عائد عمومی پابندیاں واپس لیں ۔



  تازہ ترین   
امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنی ہونگی: ایران کا دو ٹوک مؤقف
افغان طالبان اہلکاروں کی چینی سرحد پر بھی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ
شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
روس، امریکہ اور یوکرین کے مذاکرات 10 نومبر کے قریب دوبارہ شروع ہونے کا امکان
محمد باقر کی مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، جنگ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
واشنگٹن نے مذاکرات کے دوران ایران پر 2 مرتبہ حملے کئے: اسماعیل بقائی
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر