بھارت :مشتعل ہجوم کا مسلمانوں پر حملہ، 2 نوجوان جاں بحق،3زخمی

کولکتہ(نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مشتعل ہجوم نے پانچ مسلمانوں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔

یہ واقعہ ضلع دارجلنگ کے علاقے مٹی گاراباگڈوگرا میں بالاسن دریا کے قریب تاراباری گاؤں میں پیش آیا۔ مقتولین کی شناخت شاہد اختر اور سجاد محمد  کے نام سے ہوئی جبکہ امیر ستار، اکرم خان اور عارف خان زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد پک اَپ وین اور کار میں سفر کررہے تھے ۔ مشتعل ہجوم نے حملہ کرکے پک اَپ وین کو آگ لگادی جبکہ کار کو بھی نقصان پہنچایا۔ 



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر