جاپانی خاتون کے قتل کے الزام میں امریکی فوجی گرفتار

ٹوکی(نیشنل ٹائمز)جاپان میں 39 سالہ خاتون کے قتل کے شبے میں 20 سالہ امریکی فوجی کو گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون کو ہفتے کے روز ناہا کے ایک ہوٹل میں قتل کرنے کے بعد اس کا بٹوا بھی چوری کیا گیا۔ جائے وقوع کے قریب نصب سی سی ٹی وی میں ایک غیرملکی شخص کو خاتون کے ساتھ کمرے میں داخل ہوتے اور بعد ازاں سامان لے کر نکلتے دیکھا گیا۔ پولیس نے ویڈیو میں موجود شخص کی شناخت سے مطابقت رکھنے والے امریکی فوجی کو حراست میں لے لیا۔امریکی سفیر جارج گلاس نے واقعے پر تعزیت کرتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر