برطانیہ ، فضائی ٹریفک کنٹرول نظام میں خرابی 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر

لندن (دنیا نیوز)برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی کے باعث ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ جبکہ 2 ہزار سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

لندن سے میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھرو، گیٹ وِک، مانچسٹر اور سٹینسٹیڈ ایئرپورٹس پر مجموعی طور پر 1300 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔ایوی ایشن رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران برطانیہ میں 2 ہزار سے زائد پروازیں تاخیر یا منسوخی کا شکار ہوئیں، جس سے فضائی سفر کا نظام شدید متاثر ہوا۔این اے ٹی ایس کے چیف ایگزیکٹو مارٹن رولف نے نظام میں خرابی پر معذرت کرتے ہوئے سائبر حملے کے امکان کو مسترد کردیا۔ 



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر