چھنگ دو(شِنہوا)دیو قامت پانڈوں کی ایک جوڑی پھنگ پھنگ اور فو شوانگ، اتوار کی صبح 2 بج کر 55 منٹ پر چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے چھنگ دو شوانگ لیو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے امریکہ کے اٹلانٹا چڑیا گھر کے لیے روانہ ہوئی، جس کے ساتھ ہی چڑیا گھر میں ان کا 10 سالہ قیام شروع ہوگیا۔
چھنگ دو ریسرچ بیس آف جائنٹ پانڈا بریڈنگ نے روانگی سے قبل اس جوڑی کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔
چھنگ دو سے دو دیو قامت پانڈے اٹلانٹا چڑیا گھر میں 10 سالہ قیام کے لیے روانہ



