ٹرمپ کا 3 معاونین کو 45،45 ہزار ڈالر نقد تحفہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی ایگزیکٹو اسسٹنٹ نٹالی ہارپ سمیت دیگر دو ملازمین مارگو مارٹن اور چیمبرلین ہیرس کو 45، 45 ہزار ڈالر نقد تحفہ دیا۔

واشنگٹن پوسٹ نے مالیاتی گوشواروں کے حوالے سے بتایا کہ تینوں خواتین نے ادائیگیوں کو تعطیلات کا نقد تحفہ قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے تحائف کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اپنے حلقے میں شامل افراد، بعض اوقات ملازمین اور معاونین کو کرسمس تحائف دینے کی طویل روایت رکھتے ہیں۔ 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر