ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقےکے سابق چیف ایگزیکٹو تونگ چھی ہوا 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بیجنگ (شِنہوا) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے سابق چیف ایگزیکٹو تونگ چھی ہوا علالت کے باعث منگل کی رات ہانگ کانگ میں 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
تونگ چھی ہوا کو ’’ایک ملک، دو نظام‘‘ کے اصول کے ایک نمایاں معاون، معروف محب وطن، ممتاز سماجی کارکن اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قریبی دوست کے طور پر جانا جاتا ہے۔
تونگ چھی ہوا نے عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 10 ویں، 11 ویں، 12 ویں اور 13 ویں قومی کمیٹیوں کے نائب چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے پہلے اور دوسرے دور حکومت کے چیف ایگزیکٹو رہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر