چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی میں مٹی کے تودے گرنے سے 6 افراد ہلاک، 9 لاپتہ

نان چھانگ (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی کی سوئی چھوان کاؤنٹی میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ 9 دیگر افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق گاؤپھنگ ٹاؤن شپ کے منگ کینگ گاؤں میں کیچڑ اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث منگل کی دوپہر تک 5 افراد ہلاک اور 7 دیگر لاپتہ ہوچکے تھے۔
مسلسل کئی روز تک شدید بارشوں کے بعد اسی کاؤنٹی کے زوآن ٹاؤن شپ اور تانگ ہو ٹاؤن شپ میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 دیگر افراد لاپتہ ہیں۔
تلاش اور امدادی کارروائیاں، سڑکوں کو مضبوط بنانے اور ثانوی آفات کی روک تھام کے اقدامات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر