چین کا خطے میں امن کے لئے جنوبی بحرالکاہل کے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ وہ جنوبی بحرالکاہل کے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے اور خطے میں امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کن نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس سوال پر ردعمل دیا جس میں ان سے ان اطلاعات کے بارے میں پوچھا گیا کہ بحرالکاہل جزائر کے بعض ممالک نے مستقبل میں ہونے والے کسی بھی میزائل تجربے سے کم از کم 24 گھنٹے قبل اطلاع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
چینی ترجمان نے کہا کہ “میزائل تجربے کے حوالے سے چین متعدد بار اپنا موقف واضح کر چکا ہے۔ چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے، دفاعی نوعیت کی قومی دفاعی پالیسی پر مضبوطی سے عمل پیرا ہے اور کبھی بھی فوجی توسیع میں ملوث نہیں ہوتا۔”



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر