سری لنکا:ووٹرز کے کھانے پر سرکاری رقم خرچ کرنیوالے سابق وزیر کو 7 سال قید

کولمبو(نیشنل ٹائمز)سری لنکا کی عدالت نے سابق وزیر ہوا بازی پیانکارا جے رتنا کو حکمران جماعت کی ریلی میں ووٹرز کے کھانے کیلئے سرکاری رقم خرچ کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔۔۔

 61 سالہ سابق وزیر پر 2014 میں سابق صدر مہندا راجاپاکسا کی یوم مئی ریلی میں شرکا کے کھانے کے 2ہزار500 ڈالر سرکاری خزانے سے ادا کرانے کا الزام تھا۔ عدالت نے ان پر 2 لاکھ سری لنکن روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ جج محمد مہال نے کہا کہ ملزم نے ذاتی سیاسی مفادات کیلئے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی۔



  تازہ ترین   
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
یوم دفاع کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر