پٹرول1روپے 8 پیسے ، ڈیزل 51 پیسے فی لٹرمزید مہنگا

لاہور(نیشنل ٹائمز)حکومت نے آج 2 ستمبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا۔پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 87 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے ۔پٹرولیم ڈویژن کی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر