اسحاق ڈار،ترک وزیر خارجہ کے ہمراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بشکیک روانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے استنبول کا ایک روزہ دورہ مکمل کر لیا، وہ ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان اور وزیر دفاع یاشار گولر کے ہمراہ استنبول سے بشکیک روانہ ہو گئے ہیں۔۔۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار بشکیک میں وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے ہمراہ شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے اجلاس اور ایس سی او پلس سمٹ میں شرکت کریں گے ،وہ وزیراعظم کے دورۂ کرغزستان کے دوران مختلف اہم ملاقاتوں میں بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔ و زیراعظم محمد شہباز شریف کی کرغزستان کے صدر صادیر ژاپاروف سے 2 ستمبر کو ملاقات بھی متوقع ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر