دریا سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑنے والا مچھیرا گرفتار

بھارت(نیشنل ٹائمز)کوسی دریا سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ کر گھر لے جانے والے مچھیرے کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع سہرسہ میں مچھیرے کے جال میں کوسی دریا سے نایاب گنگا ڈولفن پھنس گئی تھی جسے آزاد کرنے کے بجائے وہ گھر لے گیا تھا۔واقعے کی ویڈیو ایک مقامی شخص نے اپنے موبائل فون سے بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئ۔ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی محکمہ جنگلات کے حکام اور ضلعی انتظامیہ نے ماہی گیر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور 3 دن بعد ماہی گیر کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ 1972 کے تحت ڈولفنز کا شکار کرنے یا انہیں ہلاک کرنے پر پابندی عائد ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر