کروشیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

زغرب(نیشنل ٹائمز)کروشیا کے ساحلی شہر زادار کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق طیارہ جمہوریہ چیک سے روانہ ہوا  تھا اور جمعہ کو شام 4 بجے اس کا فضائی رابطہ منقطع ہونے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ امدادی ٹیموں نے طیارے کا ملبہ زادار سے تقریباً 60 کلومیٹر شمال مشرق میں پاکلینیتسا نیشنل پارک کے پہاڑی علاقے سے تلاش کرلیا۔ حکام نے ہلاک افراد کی قومیت ظاہر نہیں کی۔ 



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر