چینی وزیر خارجہ کا خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے انڈونیشیا کے ساتھ جامع تعاون مضبوط بنانے پر زور

جکارتہ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے چین اور انڈونیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ جامع تعاون کو مضبوط بنائیں اور ترقی کے لئے مزید مشترکہ قوت پیدا کریں تاکہ مل کر خطرات اور چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔
وانگ یی، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں، نے یہ بات جمعہ کے روز جکارتہ میں انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کے ساتھ چین-انڈونیشیا جامع تزویراتی مکالمے کے طریقہ کار کی پہلی کانفرنس کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کہی۔
دونوں فریقوں نے اتفاق کیا کہ توانائی اور معدنی وسائل کے شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنا ان کے مشترکہ مفادات میں ہے۔ انہوں نے توانائی اور معدنی وسائل کے شعبے میں ایک جامع، کھلی اور ماحول دوست شراکت داری مشترکہ طور پر قائم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر