کولکتہ :ہوٹل میں آ تشزدگی، 5بنگلہ دیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک

کولکتہ(نیشنل ٹائمز)بھارتی شہر کولکتہ کے ایک ہوٹل میں بدھ کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ایک بچے اور5بنگلہ دیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔۔

 ،ابتدائی معلومات کے مطابق ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے آگ بھڑکنے کا امکان ہے ۔ کولکتہ میں بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمیشن نے تصدیق کی کہ جاں بحق ہونے والے 5 افراد بنگلہ دیشی تھے ، جن میں 4 ایک ہی خاندان کے افراد تھے ۔متاثرہ افراد طبی علاج کیلئے کولکتہ آئے تھے ۔ 



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
ٹرمپ کا ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
شامی وزیر خارجہ 19 سال بعد پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
حوثی حملے میں زخمی 6 پاکستانی ملاح وطن واپس، 2 میتیں بھی منتقل
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر