لیبیا:تارکین وطن کی کشتی سے 7 لاشیں برآمد،50افراد ریسکیو

روم،نواکشوط(نیشنل ٹائمز)اٹلی کی امدادی تنظیم نے لیبیا کے قریب بین الاقوامی سمندری حدود میں لکڑی کی دو منزلہ کشتی سے 50 تارکین وطن کو بحفاظت نکال لیا۔۔۔

جبکہ 7 افراد کی لاشیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ امدادی ٹیم کے مطابق 2افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ تارکین وطن کا تعلق صومالیہ اور مصر سے ہے ۔ادھر موریطانیہ کے ساحلی محافظوں نے سمندر میں بھٹکتی کشتی سے خواتین اور بچوں سمیت 42 تارکین وطن کو بحفاظت بازیاب کرلیا۔ کشتی میں سینیگال کے 10 اور گیمبیا کے 32 شہری سوار تھے ، جن میں 4 خواتین اور 3 بچے شامل تھے ۔



  تازہ ترین   
ناکام سزائے موت سے بچنے والی امریکی خاتون ہوش میں آگئی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر