دریائے سندھ میں باپ اور2بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے

صوابی(نیشنل ٹائمز)دریائے سندھ ہنڈ کے مقام پر ایک باپ اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے ،ریسکیو 1122 کے مطابق ڈوبنے والوں میں چارسدہ کارہائشی 26سالہ اویس، مردان کے رہائشی 45سالہ شکیل، اس کے دو بیٹے 20سالہ شرجیل، 16سالہ خضر اور یارحسین کارہائشی 14سالہ مشال شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیمیں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر