گورنرپختونخوا کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات،امن وامان پرگفتگو

‎اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،انہوں نے سیکرٹریٹ انچارج سید سبط حیدر بخاری ، ارکان قومی اسمبلی شہلا رضا ، نفیسہ شاہ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

بعدازاں اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بھی ملاقات کی، جس میں عالمی امن کے حوالے سے پاکستان کے کامیاب سفارتی کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے مکہ معاہدہ کو امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کیلئے ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی اور فورس اثرات کا حامل قرار دیا،ملاقات میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال ، صوبہ کے حقوق کے حوالے سے وفاق کے ساتھ معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا جاتا،چیئرمین سینیٹ نے خیبرپختونخوا کے حقوق کے حوالے سے گورنر فیصل کریم کنڈی کی کاوشوں کو سراہا،انہوں نے سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکسوں کے خاتمے کے حوالے سے بھی گورنر کے کردار کو عوام دوستی قراردیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب
سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی پاک فوج کا ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت
بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا: خواجہ آصف
صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آسام، ناگالینڈ، منی پور میں بھی بھارت کا بائیکاٹ
تعمیراتی شعبے کی ترقی کیلئے ڈویلپمنٹ بورڈ اور الگ بینک بنانے کی تجویز
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر