اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ بونیر میں انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہرکی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ہو گا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ بونیر میں انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہرکی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ہو گا۔



