افغانستان میں پھنسے مزید 110 پاکستانی طلبہ وطن پہنچ گئے ، 592 کارگو گاڑیاں بھی واپس آگئیں

خیبر(نیشنل ٹائمز)فغانستان میں پاک-افغان کشیدگی کے باعث پھنسے مزید 110 پاکستانی طلبہ طورخم بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے اور اس کے ساتھ ساتھ 592 پاکستانی کارگو گاڑیوں کو بھی پاکستان میں داخلے کی اجازت مل گئی۔

بارڈر سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی ایک ماہ پہلے 70 پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی ممکن بنائی گئی تھی، طلبہ اور کارگو گاڑیوں کی مرحلہ وار واپسی معروف صنعت کار اور عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کے صدر حاجی شیرین خان آفریدی کی کوششوں اور تعاون سے ممکن ہوئی اور دونوں ممالک کے سفارتی عملے اور بارڈر سکیورٹی حکام نے بھی اس عمل میں اہم کردار ادا کیا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر