بھارت:فوجی گاڑی کو حادثہ، میجر حمزہ عارف جاں بحق،2لیفٹیننٹ زخمی

جیسلمیر(نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر میں فوجی سپورٹس یوٹیلیٹی گاڑی اونٹ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں میجر حمزہ عارف جاں بحق جبکہ دو لیفٹیننٹ زخمی ہوگئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تینوں افسر فوجی سٹیشن واپس جا رہے تھے ۔ اچانک اونٹ گاڑی کے سامنے آگیا، جس سے گاڑی بے قابو ہوکر پانچ بار الٹ گئی اور تقریباً 100 میٹر تک گھسٹتی چلی گئی۔ زخمی افسروں میجر حمزہ، لیفٹیننٹ ابھینیو راٹھور اور آیوشمان کو فوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں میجر حمزہ عارف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میجر حمزہ عارف کا تعلق مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے تھا اور ان کی شادی 1 ماہ قبل ہی ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر