روس چاہتا ہے مشرق وسطی تنازع جاری رہے تاکہ یوکرین کو امریکی تعاون محدود ہو:زیلنسکی

کیف(نیشنل ٹائمز)کرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس چاہتا ہے مشرق وسطٰی میں تنازع جاری رہے تاکہ یوکرین کیلئے امریکی تعاون محدود ہو ، جنگ میں اب تک 15لاکھ روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ماسکو پر ایران کو ڈرونز فراہم کرنے کا الزام عائد کیا جو مشرق وسطٰی میں اسرائیل کے خلاف استعمال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں انٹیلی جنس کے ذریعے معلومات ملتی ہیں ، وہ اس بات پر خوش ہیں کہ مشرق وسطٰی میں جنگ مکمل طور پر ختم نہیں ہو رہی ہے کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ جب تک امریکا جنگ میں مصروف رہے گا وہ یوکرین کی اس طرح مدد نہیں کرسکیں گے جیسے پہلے کرتے تھے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر