ملائشیا :روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی روکنے کا مطالبہ

کوالالمپور(نیشنل ٹائمز)ملائشیا کی مرکزی روہنگیا حقوق تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 5 ہزار پناہ گزینوں کو میانمار واپس بھیجنے کا منصوبہ روکا جائے کیونکہ ان کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

یہ مطالبہ وزیراعظم کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا جس میں میانمار کی جانب سے روہنگیا افراد کو واپس لینے پر آمادگی ظاہر کی گئی تھی۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ واپسی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہو گی کیونکہ میانمار میں روہنگیا برادری کو بدستور خطرات لاحق ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر