بھارت کے وزیر تعلیم احتجاجی مظاہروں کے باعث مستعفی

نئی دہلی (شِنہوا) بھارت کے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے ہفتے کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ استعفیٰ گزشتہ چند برسوں کے دوران امتحانی پرچوں کے بار بار لیک ہونے کے معاملے پر نئی دہلی کے وسط میں طلبہ کی جانب سے کئی دنوں تک جاری رہنے والے شدید احتجاج کے دوران کئے گئے مطالبے کے بعد دیا گیا۔
احتجاج کا آغاز میڈیکل میں داخلے کے لئے اس سال کا امتحانی پرچہ لیک ہونے پر ہوا جس کے بعد گزشتہ ماہ یہ امتحان دوبارہ منعقد کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں وزیر نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے طلبہ سے یہ اپیل بھی کی کہ وہ اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور اپنے کیریئر کو آگے بڑھائیں۔
تقریباً ایک ماہ سے ہزاروں طلبہ جن میں سے زیادہ تر کا تعلق یونیورسٹیوں سے ہے، بھارتی دارالحکومت کے وسط میں امتحانی پرچوں کے بار بار لیک ہونے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر