جنوبی افریقہ میں فائرنگ، 2 سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

جوہانسبرگ(نیشنل ٹائمز)جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں سمیت چار پاکستانی جاں بحق ہو گئے ،جاں بحق ہونے والوں میں ساجد احمد اور ظفر احمد دو سگے بھائی شامل ہیں جن کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں بلہڑ سے تھا،دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ مجموعی طور پر 3 مقتولین کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین جبکہ ایک کا تعلق ضلع سیالکوٹ سے بتایا جا رہا ہے ۔اطلاعات کے مطابق چاروں پاکستانی کلورکوپ، کیمپٹن پارک میں اپنی دکان بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے ان پر گھات لگا کر اندھا دھند فائرنگ کر دی ،چاروں موقع پر ہی دم توڑگئے ،مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، تاہم کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر