اسپیس ایکس اسٹار شپ نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے بتایا کہ خلائی جہاز مکمل حالت میں بھارتی سمندر میں اترا اور ڈیٹا بھیجتا رہا۔

یہ پرواز اسٹار شپ کے نئے ڈیزائن، ہیٹ شیلڈ اور دیگر تکنیکی بہتریوں کی جانچ کے لیے کی گئی تھی۔ مشن کے دوران اوپری حصے نے 20 اسٹارلنک وی تھری سیٹلائٹس بھی خلا میں روانہ کیے ۔ اسپیس ایکس کے مطابق یہ تجربہ مستقبل میں سیٹلائٹ نیٹ ورک کی توسیع اور خلائی مشنز کیلئے اہم معلومات فراہم کرے گا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر