بحرین،کویت کے طیاروں سے ایران پر حملے کا انکشاف

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بحرین اور کویت نے خفیہ طور پر اپنے جنگی طیارے بھیج کر ایران کے اندر فوجی ٹھکانوں  کو نشانہ بنایا، یہ تہران کے خلاف ان ممالک کی پہلی براہِ راست جوابی کارروائی ہے ۔ رواں ماہ کے شروع میں کی گئی ان فضائی کارروائیوں میں ایران میں موجود ڈرون ،میزائل ذخیرہ کرنے والے ڈپوؤں اور دیگر اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی میں متحدہ عرب امارات نے ہدف بنانے کیلئے انٹیلی جنس فراہم کی اور حملے کے دوران کویت اور بحرین کے طیاروں کو دفاعی فضائی کور مہیا کیا۔ یہ قدم خطے میں عرب ممالک کے آپس میں بڑھتے ہوئے تعاون اور ایران کے ساتھ جاری طویل جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کی کوششوں کو ظاہر کرتا ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر