وزیراعلیٰ کی چینی گروپ کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت

کراچی (نیشنل ٹائمز)نے چین کی شینڈونگ ہائی اسپیڈ گروپ کمپنی لمیٹڈ کو سندھ کے بنیادی ڈھانچے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے صوبائی حکومت کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔یہ دعوت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شینڈونگ ہائی اسپیڈ گروپ کے چیئرمین ژو شیانگ کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے چینی وفد اور تابانی گروپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے سندھ میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا ۔



  تازہ ترین   
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
شامی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
اپوزیشن جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کا فیصلہ
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر