پاکستان جائز آبی حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا، شازیہ مری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا کہ دریائے سندھ پاکستان کی زندگی، معیشت اور تہذیب کی علامت ہے ،پاکستان اپنے جائز آبی حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا ، دریائے سندھ صرف ایک دریا نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت، زراعت اور عوام کی زندگی کی شہ رگ ہے ، انہوں نے کہا کہ پانی سیاسی ہتھیار نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کی زندگی اور زراعت کا معاملہ ہے ، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری قومی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے آبی حقوق کے تحفظ کے لئے مؤثر آواز اٹھاتے رہیں گے ۔ 



  تازہ ترین   
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
شامی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
اپوزیشن جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کا فیصلہ
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر