چین کا ٹیلی مواصلاتی اور آن لائن دھوکہ دہی کے خلاف عالمی اتحاد کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) چین ٹیلی مواصلات اور انٹرنیٹ کے ذریعے دھوکہ دہی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی اتحاد بنائے گا جس کا قیام ستمبر 2026 میں عالمی امن عامہ تعاون فورم کے اجلاس میں عمل میں لایا جائے گا۔
چین کی وزارت عوامی تحفظ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وہ فورم کے دوران اس اتحاد کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گی جو چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر لیان یون گانگ میں منعقد ہوگا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر