بھارتی ریاست آسام میں سیلاب،41 ہلاک ،9لاکھ افراد متاثر

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں موسلادھار مون سون بارشوں کے باعث آنے والے شدید سیلاب سے کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاستی حکومت کے مطابق غیر معمولی بارشوں اور بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے کے واقعات میں 1800سے زائد دیہات زیر آب آ گئے ، جس سے تقریباً 9 لاکھ افراد متاثر ہوئے اور ہزاروں مویشی بھی سیلاب میں بہہ گئے ۔ وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کہا کہ دور دراز علاقوں تک امدادی سامان پہنچانے کے لیے ڈرونز اور کم گہرے پانی میں چھوٹی کشتیوں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر