امیر العظیم سپر دخاک،نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی مقرر

لاہور(نیشنل ٹائمز) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی نماز جنازہ گزشتہ روز منصورہ میں ادا کر دی گئی۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے نماز جنازہ پڑھائی،امیر العظیم کینسر کے باعث بدھ کی رات انتقال کر گئے تھے ،امیر العظیم کی تدفین ،رہائش گاہ کے قریب کینال ویو قبرستان میں کی گئی ، نمازجنازہ میں وفاقی وزیر احسن اقبال ، خواجہ حسان ،محمد علی د رانی، مولانا امجد ، لیاقت بلوچ ،فرید پراچہ حافظ ادریس سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی ،دریں اثنا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا ہے ، نذیر احمد جنجوعہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم
افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے: اسحاق ڈار
پاکستان، بھارت، چین، یورپی یونین سمیت 60 شراکت داروں پر ٹرمپ ٹیرف نافذ
سکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے نہ داخلی معاملہ، متنازع علاقہ ہے: پاکستان
امریکا کے مسلسل 13 ویں رات ایران پر حملے، کئی شہروں میں دھماکے، 4 افراد جاں بحق
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے قتل پر اظہار افسوس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر