نورین کا بیان قابل مذمت، قومی جذبات مجروح ہوئے : گورنر

لاہور(نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کے معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں پر سیاست سے گریز کیا جانا چاہیے ، ا نہوں نے اپنے ردعمل میں مزید کہا کہ پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ، جس پر پوری قوم کو فخر ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کا مورال عالمی سطح پر بلند کیا تاہم بعض عناصر اس حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہے ۔ سلیم حیدر نے دعویٰ کیا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی، بلاول بھٹو زرداری مستقبل میں پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر