امریکا نے اُردن میں ہلاک دو فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی فوج نے گزشتہ ہفتے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے دو فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی ۔۔۔

 پینٹاگون کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 25 برس کے فرسٹ لیفٹیننٹ ٹائلر جیمز فیہن ایوا بیچ، ہوائی کے رہائشی تھے جبکہ ازابیلا گونزالیز کی عمر 19 سال تھی اور ان کا تعلق کیرولٹن، ٹیکساس سے تھا۔ان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ داعش کے خلاف امریکی مشن کی حمایت کر رہی تھیں تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اُن کی ہلاکت کس طرح ہوئی۔امریکی فوج کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک مرنے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 17 ہو چکی ہے ۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر