لاپتہ شہریوں سے رقوم وصول کرنیوالے سمیت2انسانی سمگلر گرفتار

لاہور (نیشنل ٹائمز)ایف آئی اے نے ایران میں لاپتہ پاکستانی شہریوں سے رقوم وصول کرنیوالے نیٹ ورک کے اہم رکن سمیت 2 انسانی سمگلر گرفتار کر لئے ، گرفتار ملزموں میں احسن علی خان اور عاطف محمود بٹ شامل ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم احسن علی خان کو گرفتار کیا، ملزم ایران میں لاپتہ پاکستانی شہریوں سے رقوم وصول کرنے والے نیٹ ورک میں ملوث نکلا ہے جبکہ دوسری کارروائی میں سیالکوٹ سے ملزم عاطف محمود کو حراست میں لیا گیا،اس نے ایک شہری کو فرانس ورک ویزا کا جھانسہ دیکر 21 لاکھ 45 ہزار روپے ہتھیائے تھے ، ملزموں کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر