سروگیسی تنازع، جرمن حکمران جماعت کے رہنماجینس سپاہن مستعفی

برلن(نیشنل ٹائمز)جرمنی کے چانسلر فریڈرش مرز کی حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یوکے پارلیمانی گروپ کے سربراہ جینس سپاہن نے امریکا میں سروگیسی کے ذریعے والد بننے پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

جرمنی میں سروگیسی پر پابندی عائد ہے جبکہ سی ڈی یو بھی اس کی سخت مخالف ہے ۔ جینس نے ساتھی ارکان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ خاندان شروع کرنے کی ذاتی خوشی اور سیاسی عہدہ اب ایک ساتھ نبھانا ممکن نہیں رہا۔ چانسلر فریڈرش مرز نے استعفے کو درست اور ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں اعتماد سب سے قیمتی اثاثہ ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
ایران کے جوابی حملے، شام، اردن، بحرین اور کویت کو نشانے پر لے لیا
امریکا کی مسلسل نویں رات ایران پر بمباری، کئی شہروں میں دھماکے
ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر