نیتن یاہو کی نیو یارک آمد پر گرفتاری کا سوچ رہے ہیں:ممدانی

نیویارک(نیشنل ٹائمز)نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی نیو یارک آمد پر گرفتاری کا سوچ رہے ہیں، اقوام متحدہ کے آئندہ اجلاس کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کے امکان پر قانونی ٹیم سے مشاورت جاری ہے۔

 ممدانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نیتن یاہو کو دی ہیگ میں انصاف کا سامنا کرنا چاہیے ۔ انہوں نے عالمی فوجداری عدالت کے الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے نیتن یاہو کو جنگی جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈانون نے ممدانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میئر نے اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیزی کا راستہ اختیار کیا ہے ۔نیتن یاہو نیویارک آئیں گے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے فخر کے ساتھ خطاب کریں گے اور دنیا کے سامنے اسرائیل کے موقف اور اپنے شہریوں کے دفاع کے حق کا اظہار کریں گے ۔ڈانون نے کہا اگر کسی کو گرفتار کیا جانا چاہیے تو وہ نیویارک کے میئر زہران ممدانی ہیں۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر