چین نے چھونگ چھنگ میں قدرتی آفات کے بعد بحالی کے لئے 3 کروڑ یوآن مختص کر دیئے

بیجنگ (شِنہوا) چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی چین کی چھونگ چھنگ بلدیہ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد بحالی کی ہنگامی کارروائیوں کے لئے مرکزی بجٹ سے 3 کروڑ یوآن (تقریباً 44 لاکھ امریکی ڈالر) مختص کئے گئے ہیں۔
یہ لینڈ سلائیڈنگ جمعہ کو پینگ شوئی میاؤ اور توجیا خودمختار کاؤنٹی میں پیش آئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ واقعے کے بعد قومی کمیشن برائے آفات کی روک تھام، تخفیف اور امداد نے درجہ چہارم کا ہنگامی امدادی ردعمل نافذ کر دیا۔
قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے مطابق یہ فنڈز آفت سے متاثرہ علاقے میں بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کی سہولیات کی ہنگامی بحالی پر خرچ کئے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی
امریکی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد روک دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
اسحاق ڈار، کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشت گرد خالد عرف کمانڈر ہلاک
ایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہ
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر