پیرس :فونٹین بلیو جنگل میں آتشزدگی ، 1000ہیکٹر رقبہ جل گیا

پیرس(نیشنل ٹائمز) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب میں واقع تاریخی فونٹین بلیو جنگل میں لگی شدید آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ طیارے دوسرے روز بھی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔۔۔

 آگ اتوار کی شام شروع ہوئی اور پیر کی صبح تک 1000 ہیکٹر سے زائد رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ چکا تھا۔ شدید گرمی کے باعث بھڑکنے والی آگ سے متعدد رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ حکام نے دو کینیڈئیر طیارے تعینات کیے ہیں جو دریائے سین سے پانی بھر کر آگ بجھانے میں مدد دے رہے ہیں۔ 



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر