سانحہ سیف اللہ جھیل:بیانات قلمبند ،تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ آج کے پی حکومت کو پیش کریگی

سوات (نیشنل ٹائمز)وادی کالام میں سانحہ سیف اللہ جھیل کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی دو رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے سوات میں متعلقہ محکموں، ضلعی افسروں اور دیگرافراد کے بیانات قلمبند کرنے اور جائے حادثہ کا تفصیلی معائنہ مکمل کرنے کے بعد پشاور واپسی اختیار کر لی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محمد ایاز اور ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ زبیر احمد شامل تھے ، جنہوں نے کالام میں سیف اللہ جھیل کا دورہ کر کے حادثے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا،کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر سوات، ڈی پی او سوات، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122، ٹی ایم او بحرین، اسسٹنٹ کمشنر بحرین، دیگر متعلقہ سرکاری اداروں کے ضلعی افسران، بوٹنگ ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور مختلف افراد کے بیانات قلمبند کیے ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر چکی ہے ، جو آج پیر کے روز صوبائی حکومت کو پیش کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر