انڈونیشیا :گھر سے 74 کلو گرام سونا برآمد ہونے پر احتساب ادارے کا افسر مستعفی

جکارتا (نیشنل ٹائمز)انڈونیشیا کے اٹارنی جنرل آفس کے مطابق احتساب ادارے کے عہدیدار نے ہفتے کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 ان کی رہائش گاہ پر پولیس نے کارروائی کے دوران 74 کلو گرام سونے کی اینٹیں، 58 لاکھ امریکی ڈالرز اور 1 کروڑ 72 لاکھ سنگاپور ڈالرز کی نقدی بطور ثبوت ضبط کی ۔دوسری جانب، فیبری نے مستعفی ہونے سے قبل جمعے کو صحافیوں سے گفتگو میں بوگور میں واقع گھر کو اپنی ذاتی رہائش گاہ تسلیم کیا تھا، تاہم انہوں نے وہاں سے ضبط کیے گئے اثاثوں کا بدعنوانی سے کسی بھی قسم کا تعلق ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان تمام اثاثوں کا قانونی حساب کتاب موجود ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر