منصوبوں کی بروقت تکمیل سندھ کی ترقی کیلئے اہم : بلاول

کراچی(نیشنل ٹائمز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سندھ کی معاشی تبدیلی ایک طویل المدتی وژن کا حصہ ہے اور جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل صوبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔بلاول بھٹو سے بلاول ہاؤس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ملاقات کی اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ شہر کی ترقی کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ علاوہ ازیں بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت شروع کئے جانے والے تین اہم اسٹرٹیجک منصوبوں پر بریفنگ دی۔ 



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر