گاڑیوں میں QR پینک بٹن نصب کرانے کیلئے 10 جولائی تک مہلت

لاہور(نیشنل ٹائمز)سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی نے پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ یونینز اور آن لائن کیب سروسز کو گاڑیوں میں QR پینک بٹن نصب کرانے کیلئے 10 جولائی تک کی مہلت دیدی جسکے بعد خلاف ورزی پربھرپور کریک ڈاؤن کیا جائیگا۔

سی ٹی او کے مطابق شہر میں ابتک 12 ہزار سے زائد آن لائن کیبز اور رکشوں میں QR پینک بٹن نصب کیے جا چکے ہیں، 45 ٹریفک سیکٹرز میں خصوصی ٹیمیں اس عمل کو تیز رفتاری سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رکشوں میں تنصیب کیلئے 12 علیحدہ ٹیمیں بنائی گئی ہیں۔ رکشہ یونینز کے مطالبے پر مزید 4 نئے لائسنس سینٹر بھی بنا دیئے گئے ہیں ،پینک بٹن کی تنصیب سے شہریوں کے تحفظ کیلئے ڈرائیورز کی مزید مؤثر مانیٹرنگ ہوسکے گی۔



  تازہ ترین   
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید
پاکستان لیبیا کے متحارب دھڑوں میں مصالحتی کردار ادا کر رہا ہے: برطانوی میڈیا
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
وزیراعظم سے ماریہ فرنانڈا کی ملاقات، کثیر الجہتی تعاون کے فروغ کا عزم
وعدے نہیں عملی اقدامات چاہئیں، غزہ پیس بورڈ کا حماس سے مطالبہ
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ
پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر